ایران میں مزید مظاہرین ہلاک ہوئے تو امریکا ’بہت زوردار‘ حملہ کر سکتا ہے، ٹرمپ کی دوبارہ دھمکی Read more
قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ایک اور بڑا کارنامہ؛ کراچی میں دہشت گردی کے خطرناک منصوبے کا انکشاف Read more
نقاب چھیننے کی ویڈیو پر تبصرہ، یوپی کے وزیر سنجے نشاد کے نازیبا الفاظ نے ہنگامہ برپا کر دیا Read more
امریکا میں طاقتور یہودی لابی کا اثر و رسوخ ختم ہوگیا، ٹرمپ نے اسرائیل کو خبردار کردیا امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہودیوں کے تہوار پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا میں اسرائیل کی حمایت اب پہلے جیسی نہیں رہی۔ انہوں نے کہا کہ امریکا میں سب سے طاقتور یہودی لابی، جو اسرائیل کی نمائندگی کرتی تھی، اب وہ اثر و رسوخ نہیں رکھتی۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ کانگریس میں یہود مخالف رجحانات بڑھ رہے ہیں، لہٰذا یہودیوں کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حماس کو غیر مسلح کرنے کے لیے ایک معاہدہ کیا گیا ہے، جس کے تحت حماس نے اسرائیلی قیدی اور لاشیں واپس کیں، اور مشرق وسطیٰ میں امن قائم کرنے کے لیے 59 ممالک بین الاقوامی استحکام فورس میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔ ٹرمپ نے سڈنی میں حالیہ خطرناک حملے پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ ہلاکتوں پر دکھ ہے، زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف امریکی قوم متحد ہے۔ Read more
سڈنی حملہ دہشت گردی قرار، فائرنگ کرنے والے باپ بیٹا نکلے، مزید کسی حملہ آور کی تلاش ختم کر دی گئی Read more