اصفہان میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے، سپریم لیڈر خامنہ ای کو خراجِ عقیدت

تہران: ایران کے تاریخی شہر اصفہان میں ہزاروں افراد ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے جمع ہوگئے۔ایران کے سرکاری انگریزی چینل پریس ٹی وی کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بڑی تعداد میں لوگ شہر کے معروف نقش جہان اسکوائر میں موجود ہیں اور نعرے بازی کر رہے ہیں۔
ایران نے جوابی حملہ کیا تو ایسی طاقت سے جواب دینگے جو پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا، ٹرمپمرکزی رہنماؤں کی شہادت کے بعد ایران میں عبوری قیادت کیلئے تین رکنی کونسل قائمایران پر حملے کے خلاف کراچی میں احتجاج، امریکا اور اسرائیل کے پرچم نذر آتشحکومت نے اتوار کے روز تصدیق کی کہ ہفتے کو تہران میں امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ حملے کے بعد علی خامنہ ای انتقال کر گئے۔ اس اعلان کے بعد ملک بھر میں سوگ کی فضا پائی جا رہی ہے جبکہ مختلف شہروں میں تعزیتی اجتماعات کا سلسلہ جاری ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس پیش رفت کے بعد خطے کی صورتحال مزید کشیدہ ہونے کا امکان ہے۔
Comments (0)
Add Comment