طالب کھوکھر کا اشراف خان راٹھور کی وفات پر اظہار افسوس

آسلام آباد (خبر نگار)سابق امیدوار اسمبلی ضلع حویلی طالب حسین کھوکھر نے جاوید راٹھور ایڈووکیٹ کے ولد اشراف راٹھور کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحوم کے درجات بلندی اور لواحقین کیلیے صبر جمیل کی دعا کی ہے اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے دکھ کی گھڑی میں سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More